اورنگی ٹاؤن میں عوامی مسائل کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں کے فوری خاتمہ کیلئے عملی اقدامات کیئے جائیں ان خیالات کا اظہار چیئرمین اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیاء نے ٹاون کونسل اورنگی کے عام اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اجلاس میں ٹاون وائس چیئرمین اورنگی عفان صغیر صدیقی اور میونسپل کمشنر آغافہد ہمراہ موجود …
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرائے جائیں گے۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر 2023 کو جبکہ ابتدائی حلقہ بندیوں کی تجاویز کی سماعت [...]
چیئرمین اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیاء نے ٹاؤن وائس چیئرمین عفان صغیرصدیقی ،میونسپل کمشنر اورنگی ٹاؤن آغافہدکے ہمراہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورنگی کاپہلا بجٹ برائے مالی سال 2023-2024کیلئے 01ارب 04کروڑ50ؒٓلاکھ روپے مالیت کا متوازن بجٹ پیش کردیا ہے غیر ترقیاتی کاموں کا تناسب60.29فیصد جبکہ ترقیاتی مصارف کا تناسب 39.71فیصد ہے جوپچھلے بجٹ کے مقابلے میں …
اورنگی ٹاؤن میں جشن عیدمیلاالنبی ﷺ کو شایان شان طریقہ پر منانے کیلئے سہولیات کی فراہمی کا عمل برق رفتاری سے مکمل کرنے کیلئے جلداز جلداقدامات کیئے جائیں ان خیالات کا اظہار چیئرمین اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیاء نے ٹاؤن وائس چیئرمین عفان صغیرصدیقی ،میونسپل کمشنر اورنگی ٹاؤن آغافہد،پی ایس 95کے جنرل سیکریٹری اور علماء …
چیئرمین اورنگی ٹاون حاجی جمیل ضیاء نے کہا ہیکہ پودے ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ماحول کو خوبصورت بنانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے میونسپل کمشنر ظفر اقبال مغل کے ہمراہ خواتین پارک میں گھاس کی کٹائی اور سینٹرل آئی لینڈ کی جگہ کا جائزہ لیتے …
چیئرمین اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیاء نے کہا ہے کہ اورنگی ٹاؤن میں پانی کی عدم فراہمی ہم سب کا اجتماعی مسئلہ ہے اور اس مسئلہ کے حل کیلئے آپ سب کا تعاون ہماری ضرورت ہے عوام کو جلد ازجلد پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کے ساتھ ساتھ آپ سب کی کاوشیں …
چیئرمین اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیاء نے کہا ہے کہ ہم سب کی یہ کوشش ہونی چاہیے کہ اپنے فرائض پوری محنت اور لگن سے انجام دے کر اپنی ذمہ داری کو بجا طور پر انجام دیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد میونسپل کمشنر ظفر اقبال مغل اور افسران …
کراچی(محمد عاکف سعود) چیئرمین اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیاء نے علیگڑھ کالونی گلفام آباد میں برساتی نالے کی صفائی اور چاکنگ پوائنٹس کا معائینہ کیا نالہ کے مختلف مقامات سے چوک ہونے کے باعث ابتر صورتحال کافوری نوٹس لیا اور ہنگامی بنیادوں پر نکاسی آب کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام موجود مشینری اور …
کراچی(عاکف سعود) چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیاء نے کہا ہے کہ متوقع برسات اور دوران برسات رہائش پذیر افراد کو بلدیاتی وسائل کی فراہمی کیلئے کے ایم سی اور دیگر عوامی خدمات میں مصروف اداروں کی مددسے اورنگی ٹاؤن میں موجود مسائل پر قابو پانے کیلئے جدوجہد میں مصروف عمل ہیں …
کراچی(عاکف سعود) عید الاضحی کے تینوں دن اورنگی ٹاؤن میں چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیاء نے ٹاؤن وائس چیئرمین عفان صغیر صدیقی اورمیونسپل کمشنر ظفر اقبال مغل کے ہمراہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی طرف سے جاری آپریشن کی نگرانی کی اور مختلف علاقوں کا دورہ کرتے رہے جہاں عوامی …