سیوریج لائن محمد نگر گلشن ضیاء میں کام کی شروعات

مورخہ 27 اپریل بروز جمعہ یونین کمیٹی نمبر 16 غازی آباد اورنگی ٹاؤن میں میئر کراچی وسیم اختر بھائی کے تعاون سے 18انچ ڈایا کی سیوریج لائن محمد...

1577 0
1577 0

مورخہ 27 اپریل بروز جمعہ یونین کمیٹی نمبر 16 غازی آباد اورنگی ٹاؤن میں میئر کراچی وسیم اختر بھائی کے تعاون سے 18انچ ڈایا کی سیوریج لائن محمد نگر گلشن ضیاء میں کام کی شروعات ھوئی عوام میں خوشی کی لہر دیرینہ مسئلہ حل کرنے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مشکور مزکورہ کام کی نگرانی چیئرمین نعیم خان وارڈ کونسلر محمد حاتم کرتے ھوئے

In this article

Join the Conversation