یوم اساتذہ پر سر جمیل احمد کی شاندار خدمات کا اعتراف

5 اکتوبر یوم اساتذہ کے موقع پر، دوآبہ فرینڈز کلب کے ڈائریکٹرز محمد عاکف سعود اور نعیم سعید جو کے دی علم فاؤنڈیشن میں مارکیٹنگ آفیسر بھی ہیں...

326 0
326 0
5 اکتوبر یوم اساتذہ کے موقع پر، دوآبہ فرینڈز کلب کے ڈائریکٹرز محمد عاکف سعود اور نعیم سعید جو کے دی علم فاؤنڈیشن میں مارکیٹنگ آفیسر بھی ہیں نے انویژن اسکول کا دورہ کیا، جہاں ہم نے بہترین استاد، شفیق اور نفیس شخصیت کے مالک سر جمیل احمد سے ملاقات کی۔ اس دوران نعیم سعید کی جانب سے سر جمیل احمد کو ان کے دفتر میں بیان القرآن کی کتاب بطور تحفہ پیش کی گئی۔ یہ ملاقات اساتذہ کے کردار اور مقام کو سراہنے کے لیے ایک خوبصورت موقع تھا، جس میں سر جمیل کی تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
In this article

Join the Conversation