دانستہ مذہبی گستاخی صرف سستی شہرت کا حصول

  کسی بھی مذہب میں کسی دوسرے مذہب کی مقدس کتابوں اور شخصیات کی توہین اور تذلیل کرنے کی ہرگز ہرگز اجازت نہیں ہوتی ہے ، نہ ہی وہ مذہب و ادیان اپنے ماننے والوں کو ایسی غیر مذہبی گستاخانہ حرکتوں کی ترغیب دیتی ہے کہ جس سے مذہبی تصادم و جنگ کا خطرہ لاحق …

♥️💘 اجداد کے نقوش زندہ ہیں ♥️💘

♥️💘 اجداد کے نقوش زندہ ہیں ♥️💘 آج بھی مرے شہر میں آثارِ ہمدردی زندہ ہے مرے اجداد کے اقدار کے نقوش زندہ ہیں کیوں شک کے خنجر سے مرا وجود چھلنی ہے مرے شعور پر پہرہ اور کیوں زبان بندی ہے مرے اجداد کے لہوں کی خوشبو ابھی زندہ ہے اُنکی قربانیوں کے سبب …

تقسیم ہند اور تبادلہ آبادی

برصغیر پاک و ہند پر قابض برطانوی سامراجی قوتوں نے تقسیم ہند کرتے وقت نہایت عیاری کے ساتھ سیاسی اور سماجی شعور سے بنجر علاقے بانی پاکستان محمد علی جناح صاحب کے حوالے کردیا ، جہاں پہلے سے ہی ہر سردار ہر نواب اور ہر جاگیردار ایک دوسرے کے خلاف برسر پیکار تھا ۔ اور …

اورنج بس لائن عوام سہولیات سے محروم ؟

  اورنج لائن بس سروس انتہائی عجلت اور ٹرانسپورٹ سروس پروجیکٹ سے ناواقف لنڈا بازار کے ماہر انجینیئروں کا بنایا گیا نادر شاہکار ہے جسے سندھی Zionist حکومت نے صرف بھاری بھرکم کمیشن حاصل کرنے کے لئے عوام کے ٹیکسوں کی رقم کو ضائع کیا ہے ، کیونکہ اِس بس سروس سے عوام نہیں بلکہ …

مسجد قرض دار ، خدمت گار مالدار کیوں ؟

  اِس حساس ترین دینی موضوع پر لکھنا میرے لئے آسان نہیں تھا بلکہ آگ کے انگارے پر برہنہ پاؤں چلنے جیسا ہے کیونکہ تحریر میں چشم کشا حقائق کی نقاب کشائی کے بعد پیٹ پرست نام نہاد خدمت گار مسجد کمیٹی کا غصہ و اشتعال ابلتے ہوئے پانی کی طرح شدید گرم ہو جائے …

دسترخوان سحر و افطار

  قرآن کریم کی سورۃ رحمن کی عملی تصویر کو اگر کوئی اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتا ہے تو وہ ماہ رمضان المبارک میں ہر گھر ، ہر بازار ، ہر چوراہے ، ہر صحن مسجد ، ہر مزار کا احاطہ اور ہر بس اسٹاپ پر سجا دسترخوان سحر و افطار کا چکاچوند ملاحظہ کر …

سالانہ گداگر اجتماع

  عالمی یتیم خانہ سابقہ عروس البلاد کراچی میں گداگروں کا سالانہ اجتماع شروع ہوچکا ہے جس میں ملک بھر کے طول و عرض سے شرکت کے لئے پیشہ ور گداگر اور جرائم پیشہ عناصر جوق در جوق ٹرکوں ، بسوں ، ویگنوں ، ٹرینوں اور پیدل سفر کر کے کراچی پہچنا شروع ہوگئے ہیں، …

عورت مارچ یا جنسی مارچ

نیم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں گزشتہ چند برسوں سے خواتین کی آزادی اور احترام نسواں کو نشانہ بنا کر ” آزادی عورت مارچ ” کا انعقاد کیا جاتا ہے اِس الزام کے ساتھ کہ عورتوں کو گھروں اور دفتروں میں مرد حضرات نہ صرف خوفزدہ کرتے ہیں بلکہ گھریلوں تشدد کا بھی نشانہ بناتے ہیں …

تعلیمی ادارہ یا جنسی تربیت گاہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی ” کامسیٹس” نے طلبا سے غیر اخلاقی جنسی سوال (بھائ بہن کا آپس میں جنسی تعلق قائم کرنے پر اپنے تجربات و مشاہدات تحریر کریں ) پوچھ کر تعلیمی تربیت کا شیرازہ بکھیر کر رکھ دیا ہے ۔ جس کے باعث طبقہ اشرافیہ بھی یہ سوچنے پر …

غزل ۔۔۔۔۔محمد علی سوز

غزل ۔۔۔۔۔محمد علی سوز جو شجر دیتا تھا سایہ وہ شجر کٹنے لگا آج دنیا سے میرے دل کا نگر کٹنے لگا ہے جدائی کا یہ موسم کس قدر مجھ پر گراں اب مجھے محسوس ہوتا ہے جگر کٹنے لگا پہلے ملتا تھا سکوں اس سایہ دیوار سے اور اب دیوار کے سائے سے سر …